ہر چیز کا کوئى نہ کوئى designer ہوتا ہے


ہوتا ہے designer ہر چیز کا کوئى نہ کوئى


ہوتا ہے designer ہر چیز کا کوئى نہ کوئى
 "دنیا میں ہر چیز کا ایک designer ہوتا ہے، اس یونیورس کا بھی  ایک designer ہے۔جو انہوں نے اِس یونیورس کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے design کیا ہوا ہے۔اس میں کوٸی شک نہیں ہے، کہ یہ یونیورس بہت ہی کمپلیکس ہے، کیونکہ ہر باڈی کا موشن دوسرے سے مختلف ہے، اور ہر گیلکسی(ستاروں اور سیاروں کا مسکن) میں کروڑوں ہیون اجسام موجود ہوتے ہیں،یعنی مختلف ستارے، سیارے  دو تین اور  بعض  چار طرح کے حرکت(Motion) کرتی ہیں۔اُن کروڑوں ستاروں اور سیاروں کی motion ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے،بعض کی speed زیادہ جبکہ بعض کی سلو (slow) ہوتی ہے۔


 


اٹلی کی مشہور اسٹرونمر انیبل نے Psyche 16 نامی ایک اسٹروڈ (پتھر) دریافت کیا ہے۔جن کا رداس 113 کلو میٹر ہے، اور اس کا arbital دورانیہ 1821 دن ہیں۔اسٹرونمرز کا ماننا ہے کہ یہ iron ,gold اور nickel سے بنا ہے۔یہ اسٹروڈ اتنا قیمتی ہے،  ناسا ماہرین کا ماننا ہے،اگر یہ اسٹروڈ(پتھر)

اپنی مدار سے نکل کر زمین پر آگیا،یعنی اپنی مدار سے نکل کر ہماری زمین کو ہٹ کیا،تو زمین کی ہر چھوٹا بڑا شخص کروڑ پتی نہیں، بلکہ ارب پتی بن جاٸے گا۔کیونکہ یہ بہت ہی انمول اور قیمتی اسٹروڈ ہے۔لیکن یہ اپنی مدار سے نکل نہیں پارہا ہے۔اور اگر نکل گیا تو ضروری نہیں کہ یہ زمین سے ٹکراٸے گا۔


 شاید یہ پڑھ کر آپ حیران ہوگٸے ہونگے،  لیکن یہ حیران ہونے والی بات نہیں ہے،بلکہ اس سے بھی حیران ہونے والی بات یہ ہے کہ اس طرح اسٹروڈ بہت زیادہ ہیں۔یہ یونیورس اللہ تعالی نے بہت ہی خوبصورت طریقے سے design کیا ہے۔اب ایک منٹ کیلے سوچیں کہ اللہ تعالی نے ہمارے لیے جنت کس قدر خوبصورت بنایا ہوگا، جن کا زکر قران مجید میں کافی بار آیا ہے"۔۔۔۔۔۔!!!

Just for information

Comments