Posts

19 ویں صدی میں بجلی کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا.

Image
آپکو یہ جان کر بہت حیرانگی ہو گی کہ جب بجلی ایجاد ہوئی اُس کے خلاف بہت منظم پروپیگنڈہ مہم چلائی گئی ۔۔1900 کی دہائی کے اوائل میں، بجلی کے خلاف بہت منظم اور مخصوص پروپیگنڈا مہمات چلائی گئیں، جن میں کئی مثالیں واضح طور پر سامنے آتی ہیں۔ یہ پروپیگنڈا زیادہ تر ان گروہوں اور صنعتوں کی طرف سے تھا جو روایتی توانائی کے ذرائع، جیسے گیس لائٹنگ اور کوئلہ، استعمال کرتے تھے اور بجلی کی ترقی سے اپنا نقصان دیکھ رہے تھے۔ 1. ایڈیسن اور ویسٹنگ ہاؤس کی جنگ (War of Currents):  بجلی کے خلاف سب سے مشہور مہم میں سے ایک "کرنٹس کی جنگ" تھی جو 1880 اور 1890 کی دہائی میں شروع ہوئی، لیکن اس کا اثر 1900 تک رہا۔ اس مہم میں تھامس ایڈیسن، جو **ڈی سی (ڈائریکٹ کرنٹ)** کا حامی تھا، نے جارج ویسٹنگ ہاؤس اور نکولا ٹیسلا کی **اے سی (آلٹرنیٹنگ کرنٹ)** کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا۔ ایڈیسن نے عوام کو خوفزدہ کرنے کے لیے اے سی کرنٹ کے خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ **1890 میں، نیویارک میں پہلی الیکٹرک چیئر کے ذریعے ایک شخص کو سزائے موت دی گئی**، اور ایڈیسن کی کمپنی نے یہ دکھانے کی کوشش کی کہ اے سی کرنٹ نہ صرف خطرناک ہے ب...

ہر چیز کا کوئى نہ کوئى designer ہوتا ہے

Image
ہوتا ہے designer ہر چیز کا کوئى نہ کوئى ہوتا ہے designer ہر چیز کا کوئى نہ کوئى  "دنیا میں ہر چیز کا ایک designer ہوتا ہے، اس یونیورس کا بھی  ایک designer ہے۔جو انہوں نے اِس یونیورس کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے design کیا ہوا ہے۔اس میں کوٸی شک نہیں ہے، کہ یہ یونیورس بہت ہی کمپلیکس ہے، کیونکہ ہر باڈی کا موشن دوسرے سے مختلف ہے، اور ہر گیلکسی(ستاروں اور سیاروں کا مسکن) میں کروڑوں ہیون اجسام موجود ہوتے ہیں،یعنی مختلف ستارے، سیارے  دو تین اور  بعض  چار طرح کے حرکت(Motion) کرتی ہیں۔اُن کروڑوں ستاروں اور سیاروں کی motion ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے،بعض کی speed زیادہ جبکہ بعض کی سلو (slow) ہوتی ہے۔   اٹلی کی مشہور اسٹرونمر انیبل نے Psyche 16 نامی ایک اسٹروڈ (پتھر) دریافت کیا ہے۔جن کا رداس 113 کلو میٹر ہے، اور اس کا arbital دورانیہ 1821 دن ہیں۔اسٹرونمرز کا ماننا ہے کہ یہ iron ,gold اور nickel سے بنا ہے۔یہ اسٹروڈ اتنا قیمتی ہے،  ناسا ماہرین کا ماننا ہے،اگر یہ اسٹروڈ(پتھر) اپنی مدار سے نکل کر زمین پر آگیا،یعنی اپنی مدار سے نکل کر ہماری زمین کو ہٹ کیا،تو زمین کی ہر ...