ہر چیز کا کوئى نہ کوئى designer ہوتا ہے
ہوتا ہے designer ہر چیز کا کوئى نہ کوئى ہوتا ہے designer ہر چیز کا کوئى نہ کوئى "دنیا میں ہر چیز کا ایک designer ہوتا ہے، اس یونیورس کا بھی ایک designer ہے۔جو انہوں نے اِس یونیورس کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے design کیا ہوا ہے۔اس میں کوٸی شک نہیں ہے، کہ یہ یونیورس بہت ہی کمپلیکس ہے، کیونکہ ہر باڈی کا موشن دوسرے سے مختلف ہے، اور ہر گیلکسی(ستاروں اور سیاروں کا مسکن) میں کروڑوں ہیون اجسام موجود ہوتے ہیں،یعنی مختلف ستارے، سیارے دو تین اور بعض چار طرح کے حرکت(Motion) کرتی ہیں۔اُن کروڑوں ستاروں اور سیاروں کی motion ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے،بعض کی speed زیادہ جبکہ بعض کی سلو (slow) ہوتی ہے۔ اٹلی کی مشہور اسٹرونمر انیبل نے Psyche 16 نامی ایک اسٹروڈ (پتھر) دریافت کیا ہے۔جن کا رداس 113 کلو میٹر ہے، اور اس کا arbital دورانیہ 1821 دن ہیں۔اسٹرونمرز کا ماننا ہے کہ یہ iron ,gold اور nickel سے بنا ہے۔یہ اسٹروڈ اتنا قیمتی ہے، ناسا ماہرین کا ماننا ہے،اگر یہ اسٹروڈ(پتھر) اپنی مدار سے نکل کر زمین پر آگیا،یعنی اپنی مدار سے نکل کر ہماری زمین کو ہٹ کیا،تو زمین کی ہر ...